user
  • 3 years ago

  • 3

  • 39:14

باب ۱۳-1. مُخالفِ مسیح کا برپا ہونا

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

یوحناؔ رسول نے ایک حیوان کو سمندر میں سے نکلتے ہوئے دیکھا ۔ اِس حیوان کی بدولت جو یوحناؔ نے دیکھا ، خُدا ہمیں دِکھاتا ہے مُخالفِ مسیح کیا کرے گا جب وہ اِس زمین برپا ہوگا ۔ خُدا نے یوحناؔ کو یہ حیوان سات سروں اور دس سینگوں کے ساتھ ہمیں یہ بتانے کے لئے نہیں دِکھایا کہ اِسی شکل کا ایک حیوان حقیقت میں ظاہر ہو گا اور اِس دُنیا میں متحرک ہوگا ، بلکہ ہمیں یہ بتانے کے لئے کہ ایک شخص اختیار اور اِس حیوان کی طاقت کے ساتھ ظاہر ہوگا ، مقدسین کو ستائے گا ، اور اُنہیں شہید کرے گا ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags