user
  • 3 years ago

  • 3

  • 23:36

باب ۱۵-1. مقدسین جو خُداوند کے حیرت انگیز کاموں کی ہَوا میں تمجید کرتے ہیں

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

آیت۱: پِھر مَیں نے آسمان پر ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان یعنی سات فرِشتے
ساتوں پِچھلی آفتوں کو لِئے ہُوئے دیکھے کیونکہ اِن آفتوں پر خُدا کا قہر ختم ہو گیا ہے۔
باب ۱۵ ہمیں سات فرشتوں کی معرفت اُنڈیلے گئے سات پیالوں کی آفتوں کے ذریعہ سے لائے گئے دُنیا کے انجام کے بارے میں بتاتا ہے ۔ اِس کا ”آسمان پر ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان “ یعنی جو یوحنا ؔ رسول نے دیکھا کیا مطلب ہے؟ یہ مقدسین کا شیشے کے سمندر کے پاس کھڑے ہونے کا اور خُداکی تمجید کرنے کا دلکش منظر ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags