user
  • 3 years ago

  • 3

  • 22:25

باب ۱۶-1. سات پیالوں کی آفتوں کا آغاز

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

قہر کے سات پیالوں کی آفتوں کے ساتھ ، خُد ا مُخالفِ مسیح کے خادموں اور اُس کے لوگوں پر اپنا قہر نازل کرے گا جو اب تک اِس زمین پر زندہ ہوں گے ۔ تمام جاندار اور آدمی خُداکے غضب کے طوفان کے ہاتھوں سے ، اُسکےصبر کے اتنے سارے سالوں کے بعد پھٹتے ہوئے صاف ہوجائیں گے، اور وہ اُن بڑی آفتوں سے دُکھ اُٹھائیں گے جو عظیم ایذارسانیوں کے باقی سالوں میں اُن پراُنڈیلی جائیں گی ۔ اُس وقت یہ دُنیا خاک میں بدل جائے گی جیسے یہ ٹوٹ کر علیٰحدہ ہو جاتی ہے ،یعنی ریزہ ریزہ ہو جائے گی ، اور عالمِ فراموشی میں نیست ہوجائے گی ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags