user
  • 3 years ago

  • 3

  • 08:22

باب ۱۵-2. ابدی تقدیر کا تقسیمی نکتہ

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

 مقدسین کو، اِسی طرح ، یقیناًاُس کی ہر جگہ موجود اور قا درِ مُطلق عزت اور قدرت اور سا ت پیالوں کی آفتوں کے وسیلہ سے ظاہر کی گئی طاقت کے لئے جو وہ اِس زمین پر اُنڈیلے گا خُدا وند کی تمجید کرنی چا ہیے ۔ہم اِس حقیقت کے لئے اپنے خُدا وند کا شکر کرتے ہیں کہ ایسی عدالت اُس کی ہر جگہ مو جودگی سے اور قا درِ مُطلق طاقت کے وسیلہ سے ممکن بنی ہے ۔یعنی خُدا وند سا ت پیالوں کی آفتوں کے سا تھ اپنے دشمنوں سے جہنم کی ابدی سزا کے ساتھ اپنا انتقا م لے گا اور، یہ مقدسین کے لئے ، ایسی چیز ہے یعنی وہ صرف شکر گزار ہو سکتے ہیں اوریہ سب سے زیا دہ منا سب ہے ۔ یوں مقدسین بچ نہیں سکتے بلکہ خُدا وند کی تمجید کرتے ہیں ۔ ہیلیلویاہ!

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags