user
  • 3 years ago

  • 3

  • 28:43

باب ۱۸-1. بابل کی دُنیا گِر گئی

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

آیت۱: اِن باتوں کے بعد مَیں نے ایک اَور فرِشتہ کو آسمان پر سے اُترتے دیکھا جِسے بڑا اِختیار تھا اور زمِین اُس کے جلال سے رَوشن ہو گئی۔
خادمین کے وسیلہ سے جنھیں خُدانے اِس زمین پر اپنا کام کرانے کے لئے بھیجا ، لوگ خُدا کی
برکات اور لعنتوں کے پیغامات سُن سکتے ہیں ۔ اِس لئے ، اپنے تمام گناہوں اور ناراستیوں سے آزاد ہونے کے لئے ، آپ سب کو یقیناًاپنے دلوں میں قبول کرنا چاہیے اور خُدا کے خادمین کے وسیلہ سے منادی کی جانے والی آسمان کی روحانی برکات کے کلام پر ایمان رکھنا چاہیے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags