user
  • 3 years ago

  • 1

  • 36:38

باب ۲۰-2. کیسے ہم موت سے گُزر کرزندگی تک آ سکتے ہیں؟

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

خُدا پہلے ہی لوگوں کو اپنی ذاتی راست جانچ کے اصول کے مطابق دو باہمی خاص فہرستوں میں تقسیم کر چکا ہے۔ یہ خُدا کے وسیلہ سے متعین ہو چکا ہے کہ تمام مُردے زندہ کِیے جائیں گے، اور تب اُس کی دو کتابوں کے سامنے کھڑے ہوں گے اور عدالت ہوگی۔ کتابِ حیات میں صرف اُن کے نام لکھے ہوئے ہیں جو یسوعؔ پر جبکہ اِس زمین پر ایمان رکھ چکے ہیں، اپنے گناہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں، اور یوں آسمان پر داخل ہونے کے لئے متعین ہو چکے ہیں۔ اِس لئے خُد اکی حتمی عدالت انحصار کرتی ہے اِن دو کتابوں میں سے کس میں، کسی شخص کا نام لکھا ہو اہے۔ دوسرے لفظوں میں، خُدا پہلے ہی مقرر کر چکا ہے، کون آسمان پر داخل ہوں گے اور کون جہنم میں ڈالے جائیں گے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags