user
  • 3 years ago

  • 3

  • 36:24

باب ۲۲-1. نیا آسمان اور نئی زمین جہاں آبِ حیات بہتاہے

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

یہاں یہ آیت فرماتی ہے کہ یوحناکو ”بَلّور کی طرح چمکتا ہُؤا آبِ حیات کا ایک دریا “دِکھایا گیا تھا ۔ لفظ پانی اِس دُنیا میں زندگی کے مترادف کے طورپر استعمال کِیا جاتا ہے۔ یہ آیت ہمیں یہاں بتاتی ہے کہ یہ آبِ حیات نئے آسمان اور نئی زمین میں بہتا ہے جہاں مقدسین ابد تک زندہ رہیں گے ۔ برّے کے تخت سے بہتا ہوا ، آبِ حیات کا دریا آسمان کی بادشاہی کو سیراب کرتا ہے اور تمام چیزوں کو نیا بناتا ہے ۔ جملہ ، ’’برّہ کے تخت ‘‘ میں ، ’’برّہ ‘‘ یسوعؔ مسیح کو بیان کرتا ہے ، جو جبکہ اِس زمین پر پانی اور روح کی خوشخبری کے ساتھ بنی نوع انسان کو بچا چکا ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags