user
  • 3 years ago

  • 0

  • 12:53

باب ۷-1. عظیم ایذا رسانی کے دوران کو ن نجات پا ئے گا؟

(I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
Description

آیت ۱: ” اِس کے بعد مَیں نے زمِین کے چاروں کونوں پر چار فرِشتے کھڑے دیکھے ۔ وہ زمِین کی چاروں ہواؤں کو تھامے ہُوئے تھے تاکہ زمِین یا سمُندر یا کِسی درخت پر ہوا نہ چلے۔ “
یہ ہم پر ظاہر کرتا ہے کہ آیا ایذارسانیوں کی ہوا چلے گی یا نہیں پوری طرح سے خُدا کی اجازت پر منحصر ہے۔ خُدا نے ارادہ کِیا ہے کہ وہ بنی اسرائیل کے قبائل سے۰۰۰,۱۴۴ کو بچائے گا اور اِس زمین پر عظیم ایذارسانیوں کی اجازت دینے سے پہلے اِنہیں اپنے لوگ بنا ئے گا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


Voice actors
Categories
Religion & Spirituality
Christianity

Ages
Clean Content
Tags