user
  • 1 year ago

  • 0

  • 05:13

اے ایس آئی او سربراہ کا انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے اندرونی کاروائی کا انکشاف

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
Description
آسٹریلیا کے انٹیلی جنس سربراہ کا کہنا ہے کہ اس سال ہونے والے نو دہشت گرد حملوں، رکاوٹوں یا واقعات میں سے کوئی بھی براہ راست مشرق وسطیٰ کے تنازعے سے متاثر نہیں ہے۔ اس سال کے اوائل میں آسٹریلیا میں دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو غیر مستحکم کرنے والے سیکیورٹی ماحول کے خدشات کی وجہ سے بڑھانے کے بعد، آسٹریلین سیکیورٹی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ یہ خدشات اب درست ثابت ہوئے ہیں۔

Voice actors
Categories
Daily News
Society & Culture

Ages
Clean Content
Tags