user
  • 1 year ago

  • 0

  • 05:22

میرے مسلمان دوست ہر سال دیوالی کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
Description
میرے دوست خاص طور پہ مسلم فرینڈز ہمارے ساتھ ہر سال دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ ہم ملکر دِیے جلاتے ہیں کھانے کھاتے ہیں۔ جو بھی آسٹریلیا میں نیا آئے ہمیں انکو اپنی خوشیوں میں شرکت کی دعوت دینی چاہیے۔ دیوالی کے تہوار کے موقع پہ کپل اور اُوشا کی ایس بھی ایس اردو سے گفتگو

Voice actors
Categories
Daily News
Society & Culture

Ages
Clean Content
Tags