user
  • 1 year ago

  • 0

  • 03:12

نیوز فلیش 14 اکتوبر 2024: سپر مارکیٹوں میں پائے جانے والے چھوٹے بچوں کا کھانا غذائیت کی ضروریات سے کم ہے

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
Description
وفاقی حکومت انڈیجنس امور کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر کام کر رہی ہے، سپر مارکیٹوں میں پائے جانے والے شیر خوار اور چھوٹے بچوں کا کھانا غذائیت کی ضروریات سے کم ہے۔ برڈ فلو کے مہلک قسم کی متوقع آمد کے لیے آسٹریلیا کو تیار کرنے کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Voice actors
Categories
Daily News
Society & Culture

Ages
Clean Content
Tags