user
  • 1 year ago

  • 1

  • 03:06

نیوز فلیش 10 اکتوبر 2024: رچرڈ مارلس کی ایک سینئر سٹافر نے ان پر نامنسب رویے کے الزامات لگائے ہیں

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
Description
جو بائیڈن نے کئی ہفتوں میں پہلی بار بنجمن نیتن یاہو سے بات چیت کی ہے اور ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین پر روس کے ڈھائی سال سے زائد عرصے سے جاری حملے کو اگلے سال کے آخر میں ختم کرنے کا موقع موجود ہے۔

Voice actors
Categories
Daily News
Society & Culture

Ages
Clean Content
Tags