user
  • 1 year ago

  • 0

  • 04:51

ایک غیر معروف کینسر کے مریضوں کے لئے نیا علاج

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
Description
تقریبا 100،000 آسٹریلوی مائیلوفائبروسسمیں مبتلا ہیں جو خون کے کینسر کی ایک غیر معروف قسم ہے۔ اس طرح کے کینسرکا علاج کرنا اس لئے بھی مشکل ہےکیونکہ اس کا اثر خون کی کمی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔

Voice actors
Categories
Daily News
Society & Culture

Ages
Clean Content
Tags