Description
رامس انصاری: منفرد خیالات پر ویڈیوز بنانے والے مشہور سوشل میڈیا اسٹار اور وی لاگر ہیں۔ ان کے ساتھ کی گئی دلچسپ گفتگو میں کرکٹ، شادی، اور روایتی ملازمت کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کو روزگار کا ذریعہ بنانے جیسے موضوعات شامل ہیں۔اس دلچسپ پوڈ کاسٹ میں بریانی لاہور بمقابلہ کراچی، سڈنی یا میلبورن میں بہتر کون سا شہر، اور ان کی شادی کا بھی تذکرہ رہا۔